SASTI HATTI BAHAWALPUR
Retail Price Shop. Sasti Hatti Bahawalpur, Punjab, Pakistan
Tuesday, January 28, 2020
Our World: Muft jarsi trouser hasil karain sirf 350 main
Monday, May 27, 2019
GOLDEN DAYS RETURN: Now Every Day is Golden Day UP to $1.30 us dollar par 1000 captcha
EARN GOLDEN DAYS RETURN: Now Every Day is Golden Day UP to $1.30 us dollar par 1000 captcha.
EARN OVER $200 US DOLLARS A MONTH
EARN OVER $200 US DOLLARS A MONTH
MegaTypers.com is a workforce management company that service institutions requiring data entry services. Our main goal is to support our client’s digitization requirements by converting scanned papers into editable digital documents. Our services also include Neural Network Text Recognition, Voice-to-text transcription and Completely Automated Public Turing Test to tell Computers and Humans Apart image recognition for the visually impaired (blind).
We are currently looking for typers from around the globe. All you need to have to work with us is a computer with an internet connection and the ability to type at least 10 Words per Minute. Our schedules are flexible. You can work at any hour that you want and for as long as you please. The quicker you type, the more cash you earn.
MegaTypers.com is fantastic for:
How much you earn depends on how much you work. Our top typers earn between $100 and $250 each month! Our Rates start from $0.50 for each 1000 words typed and can go as high as up to $1.5 for each 1000 words typed. We Pay through Debit Cards, Bank Checks, Paypal, Webmoney, Liberty Reserve and Western Union.
Payout rates per 1,000 images:
Hour
|
00-01
|
01-02
|
02-03
|
03-04
|
04-05
|
05-06
|
06-07
|
07-08
|
08-09
|
09-10
|
10-11
|
11-12
|
Rate
|
0.90$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
0.85$
|
Hour
|
12-13
|
13-14
|
14-15
|
15-16
|
16-17
|
17-18
|
18-19
|
19-20
|
20-21
|
21-22
|
22-23
|
23-00
|
Rate
|
0.95$
|
1.25$
|
1.25$
|
1.25$
|
1.30$
|
1.35$
|
1.35$
|
1.35$
|
1.25$
|
0.95$
|
0.90$
|
0.90$
|
Invitation Code: 1MB
Wednesday, October 17, 2018
Tuesday, October 9, 2018
Qissa e Fiqar
ایک آٹھ سال کا بچہ مسجد کے ایک طرف کونے میں اپنی
چھوٹی بہن کے ساتھ بیٹھا
ہاتھ اٹھا کر اللہ پاک سے نہ
جانے کیا مانگ رہا تھا؟
کپڑوں میں پیوند لگا تھا
مگر
نہایت صاف تھے
اس کے ننھےننھے سے گال آنسوؤں سے بھیگ چکے تھے
بہت سے لوگ اس کی طرف متوجہ تھے
اور
وہ بالکل بےخبر اللہ پاک سے باتوں میں لگا ھوا تھا
جیسے ہی وہ اٹھا
ایک اجنبی نے بڑھ کر اسکا ننھا سا ہاتھ پکڑا
اور پوچھا
اللہ پاک سے کیا مانگ رھے ھو؟
اس نے کہا کہ
میرے ابو مر گۓ ھیں
ان کےلئے جنت
میری امی ہر وقت
روتی رہتی ھے
اس کے لئے صبر
میری بہن ماں سے کپڑے مانگتی ھے
اس کے لئے رقم
اجنبی نے سوال کیا
کیا آب سکول جاتے ھو؟
بچے نے کہا
ہاں جاتا ھوں
اجنبی نے پوچھا
کس کلاس میں پڑھتے ھو؟
نہیں انکل پڑھنے نہیں جاتا
ماں چنے بنا دیتی ھے
وہ سکول کے بچوں کو فروخت کرتا ھوں
بہت سارے بچے مجھ سے چنے خریدتے ھیں
ہمارا یہی کام دھندا ھے
بچے کا ایک ایک لفظ میری روح میں اتر رھا تھا
تمہارا کوئ رشتہ دار
اجنبی نہ چاہتے ھوۓ بھی بچے سے پوچھ بیٹھا؟
امی کہتی ھے غریب کا کوئ رشتہ دار نہیں ھوتا
امی کبھی جھوٹ نہیں بولتی
لیکن انکل جب ھم
کھانا کھا رہے ھوتےہیں
اور میں کہتا ھوں
امی آپ بھی کھانا کھاؤ تو
وہ کہتی ھیں میں نے
کھالیا ھے
اس وقت لگتا ھے
وہ جھوٹ بول رھی ھیں.
بیٹا اگر گھر کا خرچ مل جاۓ تو تم پڑھوگے؟
بچہ:بالکل نہیں
کیونکہ تعلیم حاصل کرنے والے غریبوں سے نفرت کرتے ھیں
ہمیں کسی پڑھے ھوۓ نے کبھی نہیں پوچھا
پاس سے گزر جاتے ھیں
اجنبی حیران بھی تھا
اور
پریشان بھی
پھر اس نے کہا کہ
ہر روز اسی مسجد میں آتا ھوں
کبھی کسی نے نہیں پوچھا
یہاں تمام آنے والے میرے والد کو جانتے تھے
مگر
ہمیں کوئی نہیں جانتا
بچہ زور زور سے رونے لگا
انکل جب باپ مر جاتا ھے تو سب اجنبی بن جاتے ھیں
میرے پاس بچے کے سوالوں کا کوئی جواب نہیں تھا
ایسے کتنے معصوم ھوں گے
جو حسرتوں سے زخمی ھیں
بس ایک کوشش کیجۓ
اور
اپنے اردگرد ایسے ضروت مند
یتیموں اور بےسہارا کو
ڈھونڈئے
اور
ان کی مدد کیجئے
مدرسوں اور مسجدوں میں سیمنٹ یا اناج کی بوری
دینے سے پہلے اپنے آس پاس کسی غریب کو دیکھ لیں
شاید اسکو آٹے کی بوری زیادہ ضرورت ھو
تصویر یا ویڈیو بھیجنے کی جگہ یہ میسج کم ازکم ایک یا دو گروپ میں ضرور شئیر کریں
خود میں اور معاشرے میں تبدیلی لانے کی کوشش جاری رکھیں.
جزاک اللہ
(ایک دفعہ شیعر ضرور کیجیئے گا پلیز پڑھ کر)
Wednesday, October 3, 2018
Qissa e Lagan
ایک مستری کی کام سے بیزاری اور اکتاہٹ اپنی انتہاء پر تھی.
اس سے پہلے کہ کوئی بدمزگی پیدا ہوتی،
اس نے ٹھیکیدار کو جا کر اپنا استعفیٰ پیش کردیا.
ٹھیکیدار ایک رحم دل اور شفیق انسان تھا.
اس کے پاس ایک سے بڑھ کر ایک کاریگر تھا مگر اس مستری کی کچھ انوکھی ہی بات تھی.
جہاں تک معاوضے اور دستور کے مطابق بودو باش کی سہولیات تھیں،
ٹھیکیدار نے اسے ویسے ھی خوب نوازا ہوا تھا.
اس مستری کی کام سے لگن اور محنت بھی قابل رشک تھی مگر ایک دن یہ بھی داغ مفارقت دے جائے گا،
اس کے بارے میں کسی نے نہیں سوچا تھا.
ٹھیکیدار نے استعفیٰ لیتے ہوئے مستری سے کہا.
"جاتے جاتے ایک آخری مکان اپنے ہاتھ سے بنا کر دیتے جاؤ تو میں یہ استعفیٰ قبول کر لیتا ہوں"
بادل ناخواستہ مستری کو کہنا ماننا پڑا.
مکان کی بے تکی بناوٹ،
اکھڑے پلستر، کٹے پھٹے رنگ و روغن اور دروازے کھڑکیوں کے شکستہ کیل پرزوں کے ایک ایک زاویئے سے مستری کی اکتاہٹ دکھائی دیتی تھی.
صاف لگتا تھا کہ اس نے یہ کام فرض سمجھ کر نہیں،
جان چھڑانے کیلئے وبال سمجھ کر کیا هے.
مکان کیا تھا کہ گویا چند برساتوں کی مار اب گرا کہ تب گرا.
ٹھیکیدار کو مکان کی چابیاں دیتے ہوئےجیسے ہی مستری نے اپنے استعفٰی کا مطالبہ دہرایا،
ٹھیکیدار نے شفقت کے ساتھ چابیاں واپس مستری کو دیتے ہوئے کہا
"میں تیرا استعفیٰ قبول کرتا ہوں اور یہ والا آخری مکان تیرے لئے میری طرف سے انعام هے!"
اب مستری دم بخود حالت ایسی کہ جیسے بدن میں جان ہی نہیں.
یا اللہ!
یہ کیا ہو گیا؟
میں نے کیوں اپنے کیے کرائے پر پانی پھیر دیا.
اگریہی مکان میرا مسکن بننا تھا تو میں نے اسے اچھا کیوں نہیں بنایا.
لوگوں کی زندگیوں میں رنگ بھرتا رہا اورخود اپنے لیے یہ بدرنگی کر ڈالی، کاش ! کاش ! کاش !
مگر صرف حسرتیں تھیں !!!
کچھ ایسی ہی مثال ہماری زندگی میں کیے گئے اعمال اور خاص طور پر نماز کی ہوتی هے جس سے اللہ رب العزت تو بے نیاز هے
مگر ہم ان سب کو اچھا کرنے کے محتاج ہیں.
انہی پر ہی ہماری عاقبت اور آخرت کا دارومدار ہوتا هے مگر ہم ہیں کہ جان چھڑاتے ہیں.
لاکھ سمجھایا جاتا هے کہ اچھے طریقہ سے اپنا فرض ادا کرو،
اچھے طریقہ سے پیش کرو، سمجھ ہی نہیں آ رہی.
کاش اس وقت سے پہلے سمجھ آ جائے جب صرف ندامت، شرمندگی اور پچھتاوا ہوگا💞💞💞




